Aaj TV English News - News

'زرعی شعبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں'
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے زرعی شعبے کی ترقی کے لئے پیداواری صلاحیت کو مزید بڑھانے کے حوالے سے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام  نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔

ملاقات میں وفاقی وزیر سید فخر امام نے وزیراعظم کو ملک میں گندم، چاول، مکئی، مونگ، پیاز اور آلو کی ریکارڈ پیداوار میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے حکومت کی جانب سے زرعی شعبے کی بحالی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کے زرعی شعبے کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کی بدولت چھوٹے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا جائز منافع ملا ہے جس سے ان کا معیار زندگی بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔