Aaj TV English News - News

خلائی مخلوق سے رابطہ انسانی زندگی کی بقا کیلئے خطرہ ہے، ماہرین
ہم اکثر سوچتے ہیں کہ کیا ہم اس کائنات میں اکیلے ہیں؟ یا کوئی اور مخلوق کسی اور دنیا میں بھی ہے جس سے ہمارا اب تک رابطہ نہیں ہوسکا۔ لیکن اگر رابطہ ہو بھی گیا تو کیا یہ ہمارے لیے سود مند ثابت ہوگا یا جان لیوا نقصان کا باعث بنے گا؟

ماہرین فلکیات نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے خلائی مخلوق سے رابطہ کرنے کی کوششوں کو ترک کرنے کی ہدایت کی ہے۔ساتھ ہی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خلائی مخلوق سے رابطہ زمین پر موجود زندگیاں ختم کر سکتا ہے۔

امریکی فوج کی اڑن طشتریوں سے متعلق رپورٹ کے جائزے کے بعد ماہرین کا کہنا تھا کہ اس چیز کو غیر سنجیدہ انداز میں نہیں لینا چاہیے کہ خلائی مخلوق زمین کی طرف پرامن طریقے سے آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات پر شکر گزار ہونا چاہیے کہ ابھی تک ہمارا خلائی مخلوق سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے ، کیونکہ اگر خلائی مخلوق زمین کی طرف آئی تو زمین پر موجود زندگیوں کو خطرات لاحق ہو جائیں گے اور وہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہیں۔