Aaj TV English News - News

عمران خان نےملکی معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ،فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے پاس بجٹ کیخلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں،عمران خان کی حکمت عملی نے انہیں کلین بولڈکردیا،عمران خان نے ملکی معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ہے۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ شہباز شریف کے پاس بجٹ کیخلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں کیونکہ عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نےانہیں کلین بولڈ کردیا ہے، اپوزیشن رہنما ءحکومت کی معاشی پالیسی پر کس منہ سے تنقید کریں گے  جبکہ انہیں معلوم ہے کہ ان کی اپنی جماعت کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی کمپنی نے ریکارڈ منافع کمایا۔

شہباز شریف کےپاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں کیونکہ عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نےانہیں کلین بولڈ کردیاہے۔اپوزیشن رہنماحکومت کی معاشی پالیسی پر کس منہ سے تنقید کریں گے جبکہ انہیں معلوم ہے کہ نون لیگ کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی کمپنی نے ریکارڈ منافع کمایا۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 14, 2021

فواد چوہدری نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ہے جبکہ پی ڈی ایم کی کھٹارا بس زوال کی اس کچی سڑک پر اتر گئی ہے جس کی آگے ڈیڈ اینڈ لکھا ہوا ہے، وزیراعظم نے تیل کی قیمتوں میں کمی کرکے اپوزیشن کی گاڑی کیلئے سیاسی ڈیزل کا بحران پیدا کر دیا ہے۔

عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ہے جبکہ پی ڈی ایم کی کھٹارابس زوال کی اس کچی سڑک پر اتر گئی ہے جس کےآگے ڈیڈ اینڈ لکھا ہوا ہے۔وزیراعظم نے تیل کی قیمتوں میں کمی کرکے اپوزیشن کی گاڑی کیلئے سیاسی ڈیزل کا بحران پیدا کر دیا ہے۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 14, 2021