Aaj TV English News - News

شہبازگِل کی احسن اقبال پر کڑی تنقید
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے کہتے ہیں لیگی رہنماء احسن اقبال کے منہ سے سچ نکل گیا کہ لندن میں بیٹھا شخص کیا جانے ناروال اور شکارپور کی سیاست۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نےکہا کہ انہوں نےامریکا میں بیھٹے اپنے بیٹے کو ناروال کا الیکشن لڑوا دیا اور اب ن لیگ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی بھرپور مخالفت کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہاآئندہ الیکشن الیکڑونک مشین پر ہوگا اور اس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دیا جائے گا۔