Aaj TV English News - News

کراچی کا موسم ایک بار پھر تبدیل، مطلع جزوی ابر آلود، بوندا باندی کا امکان
کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود ہے، رات گئے شہر کے مختلف مقامات میں بوندا باندی بھی ہوئی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر میں آج تیز گرد آلودہوائیں چلیں گی، رات اور صبح کے اوقات بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔

شہر قائد کا موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگیا ہے، مطلع جزوی ابرآلود ہے،شہر میں رات گئے نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن، لانڈھی، ملیر، صدر،  ناظم آباد اور گلشن اقبال سمیت دیگر مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔

محکمہ  موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے، آج بھی شہرِ میں تیز اور گردآلود ہوائیں چلیں گی۔

محکمہ  موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب سے 28 کلومیٹر  فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔