Aaj TV English News - News

کراچی: ایکسپو، جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کا دھندا عروج پر
سندھ سرکار کی ناک کے نیچے کرپشن کا بازار گرم ہے۔ ایکسپوسینٹر کراچی میں قائم ویکسی نیشن سینٹر میں جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کا دھندا عروج پر ہے۔

ویکسین لگواؤ یا نہ لگواؤ۔ بس دو ہزار روپے دو اور سرٹیفائیڈ کا ٹھپہ لگواؤ۔ آج نیوز نے بھانڈا پھوڑ ڈالا۔

ٹیم ٹارگٹ نے کامیاب اسٹنگ آپریشن  کیا ہے اور  کرپٹ عملے کو کردیا بے نقاب کردیا اور ایکسپو میں زندہ تو زندہ عملے نے مردہ شخص کو بھی ویکسی نیٹڈ قرار دے دیا۔

ایکسپو سینٹر میں ویکسین تو لگائی جارہی ہے لیکن۔ جسے نہ لگوانا تو وہ پیسے دے کر سرٹیفکیٹ حاصل کرلیتا ہے۔

کورونا ویکسی نیشن کے جعلی سرٹیفکیٹ  کا یہ دھندا۔ سندھ سرکار کی  ناک کے نیچے جاری ہے۔