Aaj TV English News - News

جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں نمٹادی گئیں
لاہور:کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءجہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں نمٹا دی گئیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءجہانگیر ترین اور علی ترین سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ،ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین اور رفاقت علی گوندل نے مقدمات کی سماعت کی۔

ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے دونوں عدالتوں میں بیان دیا کہ جہانگیر ترین اور علی ترین کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، ابھی ریکارڈ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

جہانگیر ترین کے وکلا ءنے کہا کہ تمام ریکارڈ ایف آئی اے کے پاس ہے لہذا گرفتاری کی ضرورت بھی نہیں۔

ملزمان  کے وکلا  ءنے ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کی جس پر عدالت نے درخواستیں نمٹا دیں۔

عدالت نے حکم دیا کہ کسی بھی تادیبی کارروائی سے 7روز پہلے ایف آئی اے عدالت اور جہانگیر ترین کو آگاہ کرے۔

’خوشی ہوئی آج ایف آئی اے خود کہہ رہا ہے کہ گرفتاری کی ضرورت نہیں‘

سیشن کورٹ اور بینکنگ کورٹ لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین نے کہا کہ ان کے مقدمات اور بجٹ کا آپس میں کوئی تعلق نہیں، 10ماہ سے اس کیس کی تحقیقات ہو رہی ہیں جس میں مختلف افراد کی  100سے زائد بار پیشیاں ہوئیں، خوشی ہوئی کہ آج ایف آئی اے خود کہہ رہا ہے کہ گرفتاری کی ضرورت نہیں۔