Aaj TV English News - News

ندا یاسر کے غصے سے متعلق شوہر یاسر نواز کا انکشاف
اپنی نجی زندگی کے دلچسپ پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے پاکستان کے معروف اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے بتایا کہ ان کی اہلیہ ندا یاسر نے ایک بار نیند میں خلل آنے پر غصے میں آکر ٹی وی توڑدیا تھا۔

یاسر نواز بتایا کہ ایک دن ان کی ان کی اہلیہ سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔ اس رات وہ ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ ندا نے انہیں آواز دے کر کہا، ٹی وی کی آواز آہستہ کردو۔ جس پر انھوں نے آواز کم کر دی۔

ندا نے دوبارہ انہیں آواز مزید کم کرنے کو کہا اور انہوں نے آواز مزید کم کردی۔

تاہم ندا یاسر کی نیند پھر بھی متاثر ہورہی تھی جس پر انہوں نے اسٹیل کی پانی کی بوتل اٹھا کر ٹی وی کو دے ماری اور ٹی وی ٹوٹ گیا۔

یاسر نواز کہتے ہیں کہ اس کے بعد میں رات کو ٹی وی نہیں دیکھتا اور کبھی ندا مجھے ٹی وی کی آواز کم کرنے کا کہیں تو میں آواز بند ہی کردیتا ہوں۔