Aaj TV English News - News

گھوٹکی ٹرین حادثہ: پاک فوج نے ریلیف اور ریسکیو کا کام مکمل کرلیا
ڈہرکی:پاک فوج نے گھوٹکی ٹرین حادثے کی جگہ پر ریلیف اور ریسکیو کا کام مکمل کرلیا، حادثے کا شکار انجن اور بوگیاں ٹریک سے ہٹادی گئیں اورپٹڑی کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر کے مطابق )گھوٹکی میں ٹرین حادثہکے مقام پر ریلیف  اور ریسکیو کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، ریلوے پٹڑی کی ضروری مرمت کا کام جاری ہے تاکہ جلد اس کی بحالی مکمل ہو سکے اور ٹریک کھولا جاسکے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ پٹڑی سے حادثے کا شکار ہونے والے ریلوے انجن اور بوگیاں ٹریک ہٹا دی گئی ہیں جبکہ حادثے کے 98 زخمیوں کو  علاج معالجہ کیلئے شیخ زاید اسپتال رحیم یارخان اور سی ایم ایچ پنوں عاقل منتقل کیا گیاہے۔