Aaj TV English News - News

'ہم مفت مشورے دیتے ہیں لیکن حکومت والے سنجیدگی سے نہیں لیتے'
اسپیکر پنجاب اسمبلی  چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو زبردستی مفت مشورے دیتے ہیں لیکن حکومت والے ہماری بات سنجیدگی سے نہیں لیتے۔

انہوں نے اپنے دور حکومت میں ترقیاتی بجٹ کو سب سے بہتر قرار دیا۔

لاہورمیں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پرتقریب سےخطاب میں پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کو مفت مشورے  دیتے ہیں مگر سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ انکے دور حکومت میں بجٹ کی کھپت ہمیشہ 96 فی صد رہی، مگر ہم نے کبھی اپنی تعریف کےلئے ڈھول نہیں پیٹا۔

پرویز الہٰی کا کہنا تھا انسانی سانس بحال رکھنے کےلئے فضاء کر صاف رکھنا ہوگا، موحولیاتی آلودگی کو بہتر بنانا پڑے گا۔