Aaj TV English News - News

بھارت کشمیر کی پرانی حیثیت بحال کرے توبات چیت کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر پیشکش کی ہے کہ وہ اگر کشمیر کی پرانی حیثیت بحال کرے تو اس سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا خبر ایجنسی رائٹرز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمیشہ سے بھارت کیساتھ مہذب اور آزاد تعلقات کی حمایت کی لیکن بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرکے ریڈ لائن عبور کی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خطے سے غربت ختم کرنے کیلئے باہمی تجارت کرنا ہوگی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا تھا کہ اگست2019ء میں ختم کی گئی کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی سے پہلے بھارت سے تعلقات معمول پر لے کر جانا کشمیریوں کے خون سے غداری ہوگی۔

افغان مسئلے پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جس دن جوبائیڈن انتظامیہ نے انخلا کی تاریخ دی طالبان سمجھنے لگے کہ وہ جنگ جیت چکے ہیں۔ غیر ملکی افواج کی واپسی سے پہلے افغان مسئلے کا سیاسی حل چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے عشروں پرانی تذویراتی گہرائی کی پالیسی تبدیل کی ہے، اب کابل میں جو بھی عوام کی منتخب کردہ حکومت ہوگی، پاکستان اس کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔