Aaj TV English News - News

'اس وقت پوری دنیا کو اپنی نوجوان نسل کی فکر ہے'
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولاناطاہر اشرفی کہتے ہیں انتہا پسندی، تمباکو نوشی اور سوشل میڈیا کے کچھ پہلو نوجوان نسل کو تباہ کر رہے۔علماء مشائخ سے جمعہ کے خطبات میں ماحولیات کا ذکر کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

اسلام آباد میں منعقدہ تمباکو نوشی کے خلاف آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے  حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا کو اپنی نوجوان نسل کی فکر ہے، ایک وقت تھا کہ سگریٹ پینے کے بعد والدین سے ڈرا جاتا تھا لیکن اب بچے والدین کے سامنے سیگریٹ نوشی کرتے ہیں۔

انہوں نے علماء مشائخ سے جمعہ کے خطبات میں ماحولیات کا زکر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خطبات میں سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کے حوالے سے بیان دیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم  نوجوان نسل کے حوالے سے فکرمند ہیں۔