Aaj TV English News - News

راجن پور: آپریشن ناکام،مذاکرات کے بعد 2 مغوی پولیس اہلکار بازیاب
راجن پور میں پولیس ڈاکوؤں کے سامنے بے بس ہوگئی۔ راجن پور میں پولیس نے لٹھانی گینگ کے سامنے ایک بار پھر گھنٹے ٹیک دیئے، آٹھ روز سے جاری آپریشن کی ناکامی کے بعد بالآخر مذاکرات کے ذریعے ہی دو مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرایا گیا۔

ذرائع کے مطابق لٹھانی گینگ نے اپنے ارکان کی رہائی کی شرط  پر دو مغوی پولیس اہلکاروں عرفان مںظور اور راشد کو چھوڑ دیا۔ رہائی پانے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس اور لٹھانی گینگ میں مقامی سرداروں کی معاونت سے مذاکرات ہوئے اور آج گینگ کے زیر حراست ارکان کو رہا کردیا جائے گا۔

تاہم پولیس ترجمان نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ اہلکاروں کو آپریشن کے ذریعے ہی بازیاب کرایا گیا۔ مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے بدلے ڈاکوؤں کے ساتھی چھوڑے جانے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

پولیس کی جانب سے اب بھی ڈاکووں کے ٹھکانوں کی طرف پیش قدمی اورانہیں گھیرے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔