Aaj TV English News - News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا۔  کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار کو سیکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں، بارڈر منیجمنٹ اور بارڈر فینسنگ پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کو امن متاثر کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

آرمی چیف کو پاک فوج کے صوبائی حکومت کے ساتھ سماجی و اقتصادی ترقی کے اقدامات سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافے کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا، جب کہ امن و استحکام کے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج دیرپا امن کے لئے تمام کوششیں کرے گی، سماجی اور اقتصادی ترقی کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

آرمی چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردوں کو امن متاثر کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ آرمی چیف نے قیام امن کے لئے صوبائی حکومت سے بھرپور تعاون کی ہدایت بھی کی۔ آرمی چیف نےافسروں اور جوانوں کی جانشفانی، سنجیدہ کوششوں اور بلند عزم کو سراہا۔