Aaj TV English News - News

نیتن یاہو کا اقتدار ممکنہ طور پر خاتمے کے قریب
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے 12 سالہ ظالمانہ اقتدار کا خاتمہ اب  آئندہ دو سے تین روز میں ممکن نظر آرہا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو اسرائیلی اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکام ہوگئے ہیں۔

"نیو رائٹ" پارٹی کے سربراہ نفتالی بینیٹ اپوزیشن لیڈر یائر لبید کے ہمراہ کسی بھی وقت اپنی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کرسکتے ہیں۔

اتحادی جماعتیں حکومت کی تشکیل کے لیے تیار ہوجاتی ہیں تو نفتالی بینیٹ اسرائیل کے آئندہ وزیر اعظم بن جائیں گے۔

تین ہفتے قبل بھی نفتالی بینیٹ اور اپوزیشن رہنما  یائر لبید اقتدار کے مساوی تقسیم کے تحت حکومت تشکیل دینے کے قریب پہنچ گئے تھے جس کے تحت پہلے دو سال بینیٹ نفتالی اور اگلے دو برس لبید کو وزیر اعظم بننا تھا۔

نیتن یاہو نے یہی پیش کش اپوزیشن رہنما کو بھی کی تھی اور دونوں کے درمیان معاملات بھی طے پاگئے تھے، لیکن غزہ میں بمباری اور جارحانہ پالیسی اپنانے پر نفتالی بینیٹ نیتن یاہو سے ناراض ہوگئے تھے جس کے باعث اقتدار کا فارمولا طے نہیں پا سکا تھا۔

خیال رہے کہ حزبِ اختلاف کے اتحاد نے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ میں بمباری کے بعد دوری اختیار کرنا شروع کردی تھی

دوسری جانب نیتن یاہو بھی اپنے 12 سالہ اقتدار کو بچانے کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف ہیں اور اس کے لیے ان کے پاس بدھ تک کا وقت ہے۔