Aaj TV English News - News

پنجاب میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ، شہری بلبلا اٹھے
لاہورسمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے باعث شہری بلبلا اٹھے، لاہور میں درجہ حرارت 45ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ  صوبے میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

لاہور،ملتان اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں آج بھی موسم گرم اورخشک رہے گا۔

شدید گرمی کے باعث صوبے کے میدانی علاقوں میں دوپہرکے بعد گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ،گرمی سے بچنے کیلئے شہری بھی سائے کی تلاش میں نظر آتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔

ملتان اوربہاولپورمیں درجہ حرارت 46، فیصل آباد میں 44، جہلم میں 43 ڈگری ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔