Aaj TV English News - News

بھارتی اداکارہ کشور مرچنٹ کا انکشاف۔۔۔
کشور مرچنٹ بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ ہیں اور کئی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ وہ کئی ڈراموں کے ساتھ ساتھ رئیلٹی شوز میں بھی شریک رہ چکی ہیں، تاہم اب انہوں نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔

بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ کشور مرچنٹ نے نامور فلم ساز پر کام کے بدلے ہیرو کے ساتھ سونے کی پیشکش کا الزام عائد کیا ہے۔

حالیہ انٹرویو میں کشور نے فلم میں کاسٹ سے متعلق انکشاف کیا کہ ایک فلم میں کام کیلئے انٹرویو کے دوان نامی گرامی فلم ساز نے ہیرو کے ساتھ ایک رات سونے کی پیشکش کی۔ فلم ساز کی یہ پیشکش میں نے فوری طور پر مسترد کردی جبکہ یہ پروڈیوسر اور ہیرو فلم نگری کا بڑا نام ہیں۔

انہوں نے مسلسل استفسار کے باوجود ہیرو اور فلم ساز کا نام نہیں بتایا تاہم ان کا کہنا تھا کہ ہماری فلم انڈسٹری بدنام ہے لیکن ہر انڈسٹری میں یہ چیز ہوتی ہے اور یہ سب معمول کی بات ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کئی اداکارائیں اس طرح کی پیشکش کا اعتراف کرچکی ہیں، جبکہ ہدایت کار ساجد خان کو بھی اسی طرح کے الزامات کا سامنا ہے۔