Aaj TV English News - News

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نےبھی اسکولز کھولنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں
پشاور:محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے بھی اسکولز کھولنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، ملازمین کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔

محکمہ تعلیم  کے اعلامیے کےمطابق سرکاری اور نجی اسکول کے اساتذہ اور عملہ 5جون تک  قریبی سینٹرز میں ویکسین لگوائیں،تصدیق کے بعد ویکسین لگوا کر ایس ایم ایس کے ذریعے سرٹیفکیٹ وصول کریں گے۔

ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی بھی استاد یا عملے کو اسکول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔