Aaj TV English News - News

وزیراعظم کا نیشنل کمانڈا تھارٹی کی نیوکلیئر فیسلیٹی کا دورہ
وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی نیوکلیئر فیسلیٹی کا دورہ کیا اور بریفنگ لینے کے بعد پاکستان کی جوہری صلاحیتوں پر مکمل اطمینان کااظہار کیا۔

وزیراعظم عمران خان نےنیشنل کمانڈ اتھارٹی کی نیوکلیئر فیسلیٹی کادورہ کیا۔چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نےوزیراعظم استقبال کیا۔ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج بھی موجودتھے۔

وزیراعظم کوپاکستان کے جوہری پروگرام کے مختلف پروگراموں کے حوالے بریف کیا گیا۔

وزیراعظم نےاسٹریٹجک پروگرام کے مختلف پہلووں کوسراہا۔

وزیراعظم نےسائنسدانوں اوراعلیٰ حکام کےانتھک کوششوں کو سراہا۔

وزیراعظم نےپاکستان کے جوہری صلاحیتوں پر مکمل اطمینان کااظہارکیا۔