Aaj TV English News - News

کچے کا علاقہ: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری،راستے سیل
گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔

ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ کےمطابق کراچی سے آئے 200 کمانڈوز سمیت مزید 300 پولیس اہلکار آپریشن میں شامل ہیں اور اس دوران کچے میں گھرگھرتلاشی بھی کی جارہی ہے۔

پولیس حکام کا بتانا ہےکہ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اورپولیس اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جب کہ پولیس کی فائرنگ سے بیلو تیغانی گینگ کے 2 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کےمطابق کچے کے اطراف پولیس چوکیاں قائم کردی گئی ہیں جب کہ کشمور کےعلاقوں درانی مہر اورکچےکیٹی سمیت دیگر علاقوں میں بھی ایکشن کیا گیا ہے،  شکارپور اورگھوٹکی کو ملانے والے تمام راستے سیل کردیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ اب تک 12 میں سے 9 مغوی بازیاب کرائے گئے ہیں جب کہ ڈاکوؤں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار اور ایک فوٹوگرافر شہید، 6 پولیس اہلکارزخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق آپریشن میں اب تک 8 ڈاکو ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔