Aaj TV English News - News

راجن پور:لادی گینگ کیخلاف آپریشن جاری، مورچے اور پناہ گاہیں تباہ
لادی گینگ کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں گینگ کے مورچے اور عارضی پناہ گاہیں تباہ کردی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق کچے کے علاقے سے اغوا کیے جانے والے دو پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے تاہم اب تک اہلکاروں کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مغوی پولیس اہلکار کچہ پولیس چوکی پر تعینات تھے، لٹھانی گینگ نے اہلکاروں کی رہائی کے بدلے اپنے ساتھی چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق آپریشن کے دوران لادی گینگ کے مورچے اور عارضی پناہ گاہ جلا دی گئی ہیں جس کے بعد گینگ کے ارکان روپوش ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

انتظامیہ کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز 15 مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب لادی گینگ کے سرغنہ خدا بخش چاکرانی کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں گینگ کے ارکان درہ سفیدو سے گزر رہے ہیں۔