Aaj TV English News - News

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس:سارے سربراہ آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہی اجلاس میں اپوزیشن اتحاد میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا۔ سارے سربراہ ن لیگ کے اسلام آباد سیکریٹریٹ میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نواز شریف پیپلز پارٹی اور اے این پی کی واپسی پر مؤقف واضح کریں گے۔

شہباز شریف کے ساتھ مریم نواز بھی اجلاس میں شریک ہوں گی۔

شہباز شریف گزشتہ روز واضح کرچکے ہیں کہ کسی پارٹی کو اتحاد سے نکالنے کا اختیار کسی ایک کو نہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا تھا کہ نااہلوں کو سہارا دینا بڑا جرم ہے۔

اجلاس میں افغانستان کے معاملے پر پاک افغان تعلقات کے حوالے سے مقتدر حلقوں کی دعوت ‏‏پر بھی غور ہوگا۔ مقتدر حلقوں نے اپوزیشن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کوان کیمرا اجلاس میں ‏شرکت کی ‏دعوت دی ہے۔