Aaj TV English News - News

اسرائیل کیخلاف، فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کی قرارداد منظور
اسلام آباد:اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے جنیوا میں اسرائیل کیخلاف اور فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سےمنظورکرلی۔

پاکستان کو سفارتی محاذ پر اسرائیل کیخلاف اور فلسطینیوں کے حق میں بڑی کامیابی مل گئی ،  پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔

قرارداد کےحق میں 24جبکہ مخالفت میں 9 ووٹ آئے،14رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےقرارداد کی منظوری پرپاکستانی سفارتکاروں کی انتھک کاوشوں کوسراہا اورکہا کہ یہ پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔

شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے کمیشن آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا۔

وولکن بوزکرنےکہاکہ پاکستان کا مسئلہ فلسطین پر عالمی دباؤبڑھانےمیں کلیدی کردارہے اقوام متحدہ نیویارک میں پاکستانی سفیرمنیراکرم،جنیوا میں خلیل ہاشمی نےانتھک محنت کی ہے ۔