Aaj TV English News - News

بلاول بھٹو زرداری کی صحافی اسد طور پر حملےکی شدید مذمت
کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی اسدطورپرحملےکی شدید مذمت کرتےہوئے کہا کہ ایسےحملوں سے آواز مزیدتواناہوگی،صحافت حملوں کی زد میں ہو تو حکومت کی بزدلی مزیدنمایاں ہوجاتی ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج نیوز کے پروڈیوسر اسد طور پرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسدطور پر اسلام آباد میں ہونے والا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، اس حملے سے اسد طور کی آواز مزید توانا اور بلند ہوگی، جب صحافی اور آزادی اظہار حملوں کی زد میں ہوں تو حکومت کی بزدلی مزید نمایاں ہوجاتی ہے، اس معاملے میں ہم سچ سامنے لانے کے لئے جامع اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں https://t.co/kdPIniwX3s
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) May 26, 2021

بلاول بھٹو نے کہا کہ  اسدطور پر اسلام آباد میں ہونے والا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے،  حملے سے اسد طور کی آواز مزید توانا اور بلند ہوگی، جب صحافی اور آزادی اظہار حملوں کی زد میں ہوں تو حکومت کی بزدلی مزید نمایاں ہوجاتی ہے،  اسد طور کے معاملے میں ہم سچ سامنے لانے کیلئے جامع اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔