Aaj TV English News - News

اپنے موبائل فونز کا ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں
اپنے استعمال شدہ سمارٹ فونز فروخت کرنے سے قبل ہم انتہائی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہیں جس سے ہماری ذاتی معلومات ایک غیر متعلقہ اور انجان شکص تک پہنچ جاتی ہے۔ تاہم اگر ہم تھوڑی سی سمجھداری سے کام لیں تو اس سے بچا جا سکتا ہے۔

سب سے پہلے اپنے سمارٹ فون کا تمام ڈیٹا میموری کارڈ اور سم میں کاپی کرنے کے بعد تسلی کرلیں اور تمام کارڈز کو باہر نکال کر اپنے پاس محفوظ کر لیں۔

اس کے بعد  جب آپ اپنا سمارٹ فون فروخت کرنے لگیں تو پہلے فون کو فیکٹری ری سیٹ کریں، کیونکہ ایسا کرنے سے سمارٹ فون دوبارہ ڈیفالٹ حالت میں سیٹ ہو جاتا ہے۔

اس سے آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے گا اور کسی غلط ہاتھ میں نہیں جائے گا۔

ٹیکنالوجی ماہرین اس بات پر بھی زور دیتے ہیں کہ اپنا سمارٹ فون تبدیل کرنے سے قبل صارفین اپنا بیک اپ ضرور بنائیں تاکہ ان کا ڈیٹا، فائلز اور تصویریں محفوظ رہ سکیں۔

اس حوالے سے آئی فون صارفین کے لیے آئی کلاؤڈ کی سہولت موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ صارفین گوگل کے ذریعے بیک اپ بنا سکتے ہیں۔

بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف لاگ آؤٹ کرنا ہی ٹھیک اقدام ہے، لیکن صارفین کو چاہیے کہ وہ اضافی تسلی اور تحفظ کیلئے اپنے تمام پاس ورڈز کو تبدیل کر دیں جو ان کے سمارٹ فون کو محفوظ رکھے گا۔

سب سے اہم اور ضروری چیز یہ ہے کہ اگر ہم اپنا موبائل فون فروخت کرنا چاہتے ہیں تو اپنے بینک کارڈز کی تفصیلات، آن لائن شاپنگ سائٹس، اے ٹی ایم کارڈز اور بینک اکاؤنٹس کے ڈیٹا کو لازمی طور پر لاگ آؤٹ کریں تاکہ دوسروں کو آپ کی شناخت معلوم نہ ہو سکے۔