Aaj TV English News - News

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ ، پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف
وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ کیا ہے،

دورے کے دوران اعلیٰ قومی و عسکری قیادت کو علاقائی سلامتی اور ملکی سلاتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ،

وزیراعطم نے قومی سلامتی کودرپیش چیلنجزکیخلاف آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ صلاحیتیوں کو سراہا۔

وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ، اعلامیے کے مطابق  وزیرخارجہ ،وزیرداخلہ ، وزیرخزانہ ،وزیردفاع ،وزیراطلاعات ہمراہ تھے ۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ  آرمی چیف ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،نیول چیف،ایئر چیف بھی ان کے ہمراہ تھے۔

آمد پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے شرکاءکا استقبال کیا، دورے کے دوران  اعلیٰ قومی و عسکری قیادت کو ملکی سلامتی پر بریفنگ دی گئی ۔

دورے کے دوران وزیراعطم نے آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ صلاحیتیوں کو سراہا۔