Aaj TV English News - News

عیدالاضحیٰ کے حوالے سے پیش گوئی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے  ممکنہ تاریخ 20 جولائی قرار دیدی ہے۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عیدالاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ ذی الحج کا چاند 10 جولائی 2021ء کو دکھائی دینے کا امکان ہے اور ایسا ہونے پر (10 ذی الحج) عید الاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل ہوگی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد مسلم ممالک میں عیدالفطر 13 مئی بروز جمعرات منائی گئی تھی البتہ بھارت اور بنگلہ دیش سمیت کئی ممالک میں جمعہ کے روز عیدالفطر منائی گئی تھی۔