Aaj TV English News - News

وزیراعظم کی ملک کے بڑے شہروں میں فوری طورپر ماسٹر پلان تشکیل دینے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے بڑھتے ہوئے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کےلئے ملک کے بڑے شہروں میں فوری طورپر ماسٹر پلان تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔

جمعرات کو اسلام آباد میں رہائش، تعمیرات اور ترقی کے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ۔وزیراعظم نے کہاکہ بغیر منصوبہ بندی اور غیرمنظم انداز میں شہری آبادکاری ماحول کےلئے خطرہ ہے اور اس سے خوراک کے تحفظ جیسے مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔

انہوں نے یہ ہدایت بھی کی کہ سرسبز علاقوں کا تحفظ قومی ہنگامی صورتحال کے طورپر کیاجائے کیونکہ سرسبز پاکستان نسل نو اورانہیں صحت مندانہ ماحول کی فراہمی کےلئے ضروری ہے۔

عمران خان نے کہاکہ زمین کے استعمال کےلئے قواعدوضوابط بنائے جائیں اوران پرعمل درآمد کی حکمت عملی مرتب کی جائے۔

انہوں نے سرسبز علاقوں کے تحفظ کےلئے عوام کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے وزیرخزانہ کو ذمہ داری سونپی کہ معاشرے کے کمزور طبقے کو آسان اور کم شرح سود پرقرضے فراہم کئے جائیں تاکہ وہ اپنے گھر بنانے کے قابل ہوسکیں۔

اجلاس میں سرسبز علاقوں کا تحفظ کےلئے زرعی،رہائشی اور دیگر زمینوں کے استعمال کے حوالے سے بنائے گئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ بھی کیاگیا۔

یہ فیصلہ بھی کیاگیاکہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی طرف سے تیار کئےگئےگرین بلڈنگ کوڈ پرنیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام میں آزمائشی منصوبے کے طورپر عمل درآمد کرایاجائے گا۔

ریڈیو پاکستان