Aaj TV English News - News

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کیخلاف تحقیقات بند کرنے کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کےخلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی تحقیقات بند کرنے کا حکم دے دیا۔

احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے کیس پر سماعت کی۔

نیب تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں مکمل رپورٹ جمع کروائی گئی جس میں بتایا گیا کہ چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر کےخلاف 79 غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری زیر التوا تھی۔انکوائری میں نامزد جاوید قریشی اور مشیر عالم وفات پا چکے ہیں، آدھے سے زیادہ افراد ریٹائر ہوچکے ہیں۔غیر قانونی بھرتیوں میں رولز میں نرمی اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کی تھی۔بھرتی کیس کے مرکزی ملزمان وفات پا چکے ہیں لہذا انکوائری بند کی جائے۔

عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر پرویز الٰہی کےخلاف تحقیقات بند کرنے کا حکم دے دیا۔