Aaj TV English News - News

صدر مملکت اور آرمی چیف کا بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر اظہار افسوس
صدر مملکت اور آرمی چیف نے اے این پی کی رہنماءبیگم نسیم ولی خان کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے بیگم نسیم ولی خان  کی انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی  بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بلند درجات کےلئے دعا کی۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اللہ مرحومہ کے گھروالوں کو صبر کرنے اور صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت سیاسی رہنماوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔