Aaj TV English News - News

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہوں گے یا نہیں؟
لاہور:پاکستان سپرلیگ 6کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں ہوں گے یا نہیں،پی سی بی کو یواے ای حکومت کی جانب سے گرین سگنل  کا انتظار ہے۔

ذرائع کے مطابق وقت ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے، اتوار 16مئی تک اجازت نہ ملی تو وہاں میچز کرانا مشکل ہوجائے گا۔

دوسری جانب میچز کے انعقاد کیلے کرکٹ بورڈ کی تیاریاں بھی جاری ہیں،گرین سگنل نہ ملا تو پی سی بی پلان بی کے مطابق دوبارہ این سی او سی سے پاکستان میں میچز کرانے کیلئے رابطہ کرے گا۔