Aaj TV English News - News

شہباز شریف کا نام تاحال ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، شیخ رشید
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کام نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں نہیں ڈالا گیا، سمری کابینہ ڈویژن سے موصول نہیں ہوئی۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنے سےمتعلق وزیرداخلہ شیخ رشید کاکہنا تھاکہ شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا،کابینہ ڈویژن کی جانب سے سمری وزارت داخلہ کو ابھی تک موصول نہیں ہوئی۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ شہباز شریف کے حوالے سے پچھلے کئی دنوں سے میڈیا میں شور ہے، کابینہ ڈویژن سے سمری پیر یا منگل کو مل جائے گی ،سمری ملتے ہی فیصلہ وزارت قانون اور داخلہ قانون کے مطابق کرے گی۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق ویڈیو بیان جاری pic.twitter.com/OhoTCB990A
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 15, 2021

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ اس کیس میں پہلے ہی 14بندوں کا نام ای سی ایل میں ہے، ان کے خاندان کے 5 ملزم مفرور ہیں، شہباز شریف خود  نواز شریف کے گارنٹر ہیں۔

وزیرداخلہ شیخ رشید نے  ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ عید پر پاک فوج، پولیس اور دیگر اداروں نے بہترین کام کیا، عوام نے بھی ایس اوپیز پر عمل درآمد کیا، ملک میں کورونا وائرس کی شرح کم ہو گئی ہے۔

اسرائیلی جارحیت اور انتہا پسندی کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اور انتہا پسندی کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف اپنے بیان میں کہنا تھا کہ  مظلوم اورنہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارجیت آج پانچویں روز بھی جاری ہے،  عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل اب تک 140سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔

مظلوم اور نہتے فلسطنیوں پر اسرائیلی جارجیت آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل اب تک 140سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکر چکا۔
مسلمان ملکوں کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا فوری نوٹس لینا ہوگا۔
اسرائیلی جارحیت کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 15, 2021

شیخ رشید نے مزید کہا کہ  مسلمان ملکوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا فوری نوٹس لینا چاہیئے، اسرائیلی جارحیت اور انتہا پسندی کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے۔