Aaj TV English News - News

شوال کا چاند نظر آگیا، جمعرات کو عید ہوگی
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا اور عید الفطر 13  تاریخ  بروز جمعرات کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ  چاند کے نظر آنیکی مصدقہ شہادتیں موصول ہوئی ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہادتوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ شوال کا چاند نظر  آیا ہے اور عید الفطر بروز جمعرات کو ہوگی۔

پہلے شوال کے چاند سے متعلق اعلان میں غیر معمولی تاخیر ہوئی ۔ چاند کا فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر  نے کیا ۔

پہلے کوئٹہ میں چاند نظرنہیں آیا،زونل کمیٹی نےاعلان کیا ۔ تاہم زونل کمیٹی کا کہنا تھا کہ  حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

اس سے پہلے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا تھا کہ چاند کا آج نظر آنا ممکن ہی نہیں ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  جن حضرات نے عید سعودیہ کے ساتھ منانی ہے یہ ان کا آپشن ہے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ  لیکن جھوٹ بول کرماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقلمندی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  سیدھا کہیں کہ ہمیں عید افغانستان یا سعودیہ کے مطابق منانی ہے۔

پہلے ڈی جی اوقاف کا کہنا تھا کہ لاہور کا موسم ابر آلود ہے، چاند دیکھنا ممکن نہیں۔

زونل کمیٹی کا کہنا تھا چاندکی رویت کاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔

ذونل کمیٹی کے  اجلاس کی صدارت ڈی جی اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے کی۔ علماکرام اور محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی۔