Aaj TV English News - News

فواد چوہدری نے عید کی چھٹیوں پر عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل کردی
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے عید کی چھٹیوں پر عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل کردی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہنا ہے ہم نے اپنے ہمسایہ ملک میں کورونا کی تباہی دیکھی ہے، پاکستان میں بھی کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، کورونا کی صورتحال کے باعث حکومت نے 8 مئی سے 16 مئی تک عید کی طویل چھٹیاں دی ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ  عید کی چھٹیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے ہی کورونا کے پھیلاؤ سے بچ سکیں گے، اس بار اپنے آپ کو، دوستوں، رشتہ داروں اور گھر والوں کو محفوظ رکھنے کیلئے گھر پر رہیں، عوام کے تعاون سے ہی کورونا وبا ءسے جان چھڑا سکتے ہیں ۔