Aaj TV English News - News

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد:شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان کریں گے۔

شوال المکرم 1442  ہجری کے چاند کی رویت کئےو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے، ڈی جی ریسرچ وزارت مذہبی امور کے علاوہ کمیٹی کے ممبران بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔

ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین چاند کی رویت کے حوالے سے  اعلان کریں گے۔