Aaj TV English News - News

خوشخبری۔۔۔!!! اب ہر شخص ٹویٹر سے پیسے کما سکتا ہے
سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ٹویٹر کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ اب ہمارے صارفین ایک دوسرے سے رابطے کے ساتھ ساتھ اس پلیٹ فارم کے ذریعے پیسے بھی کما سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویٹر نے اس حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جسے ٹِپ جار کا نام دیا گیا ہے۔

ٹویٹر حکام کا کہنا ہے کہ ٹِپ جار فیچر کے ذریعے صارفین کو مختلف سہولتیں فراہم کی جائیں گی جن میں اکاؤنٹ بائیو میں ڈیجیٹل پیمنٹ اکاؤنٹس بھی شامل ہیں۔

اس نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ڈالر اس صارف کو دے سکیں گے جس کی ٹویٹ کو انہوں نے بہت زیادہ پسند کیا ہو گا۔

اس کیلئے ضروری نہیں کہ ہمیشہ کسی ایک ہی موضوع پر 280 الفاظ پر طبع آزمائی کی جائے۔ یہ الفاظ کسی کو میک اپ کی ٹپس دینے کی بھی ہو سکتی ہیں یا آپ کسی خبر کا تجزیہ بھی کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ اگر کوئی شخص کسی مالی مشکل میں پھنس چکا ہے اور آپ اس کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مدد سے آپ ایسا کر سکتے ہیں۔

ٹویٹر نے اپنے اس نئے اقدام کا اعلان خود ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا ہے جس میں صارفین کو خوشخبری دی گئی ہے کہ اب یہ پلیٹ فارم انھیں پیسے کما کر بھی دے سکتا ہے۔ اس ٹویٹ میں پیسے کمانے کا طریقہ بھی سکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹویٹر کی جانب سے اس فیچر کو ابھی محدود لوگوں تک رسائی دی گئی ہے تاکہ اس کو اچھے طریقے سے ٹیسٹ کرکے اس کے اچھے اور منفی پہلوؤں پر غور کیا جا سکے، اس کے بعد ہی اس ٹِپ جار فیچر کو دنیا بھر کے صارفین کیلئے پیش کیا جائے گا۔