Aaj TV English News - News

وزیراعلیٰ پنجاب کا جیلوں میں بند قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عید الفطر کے موقع پر جیلوں میں بند قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔ سینکڑوں قیدی عیدالفطر اپنے گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ منا سکیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قیدیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا، جیلوں میں بند قیدیوں کی 2ماہ کی سزا معاف کردی گئی، سزاؤں میں 2 ماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی عید الفطر کے موقع پر رہائی ممکن ہوسکے گی۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ فرسودہ جیل مینول کو وقت کے نئے تقاضوں کے مطابق تبدیل کیا جائے گا ،تبدیلی  سے قیدیوں کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ قیدی بھی انسان ہیں، حکومت  قیدیوں کو بنیادی حقوق دینے کیلئے پرعزم ہے۔