Aaj TV English News - News

سعودی عرب کا رواں سال حج کرانے کا اعلان
سعودی عرب نے رواں سال حج کرانے کا اعلان کردیا ۔وزارت حج و عمرہ نے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات  کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نےکہاہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا.زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات ہوں گے۔محفوظ ماحول میں جملہ سہولتوں اور آسانیوں کے ساتھ حج کے کام انجام دیے جاسکیں گے۔

وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی صحت ادارے زائرین کی صحت کے تحفظ کے ضامن اقدامات اور جملہ حالات کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں۔

وزارت حج نے توجہ دلائی کہ اس سال حج کی اسکیموں اور ضابطوں کی تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

وزارت حج و عمرہ کے ترجمان ہشام سعید نے کہا ہے کہ اس سال حج کرانے کے لئےتمام آپشنز زیر غور ہیں۔ان میں  یہ بھی شامل ہےکہ حج ان لوگوں کوکرایا جائے جو مکمل طور پر صحت مند ہوں۔تمام صحت کےادارے کورونا وائرس کی صورتحال کی مکمل نگرانی کے لئے تیار ہیں۔