Aaj TV English News - News

پی پی84خوشاب کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے فتح حاصل کرلی
خوشاب میں غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)کےامیدوارملک معظم شیرکلونےفتح حاصل کرلی۔

مسلم لیگ (ن)لیگ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی84خوشاب کا میدان مارلیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا۔

غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوارملک معظم شیرکلونے 73 ہزار81 ووٹ لے کر میدان مارلیاجبکہ پی ٹی آئی کےامیدوارعلی حسین بلوچ نے62ہزار903ووٹ حاصل کئے۔

غیرسرکاری نتائج سامنےآنےکےبعدن لیگی کارکنوں نے ملک معظم شیرکلوکےڈیرےپرپہنچ کرفتح کا جشن منانا شروع کردیا۔

غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق  ووٹر ٹرن آؤٹ 52اعشاریہ 99 فیصد رہا،ڈالےگئےووٹوں کی درست تعدادایک لاکھ52ہزار297رہی جبکہ 2ہزار792ووٹ مستردکئے گئے۔

شہباز شریف کی خوشاب میں انتخابی فتح پر عوام اور پارٹی امیدوار کو جیت کی مبارکباد

مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف نےپی پی 84خوشاب میں انتخابی فتح پر عوام اور پارٹی امیدوارملک معظم شیر کلو کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے آٹا چینی چوروں کو مسترد کردیاہے ،الحمداللہ یہ عوام کی طرف سے اس خدمت کا بھی اعتراف ہے جو مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور میں کی تھی۔ اور یہ ووٹ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی کا ووٹ ہے!۔

پی پی 84 خوشاب میں انتخابی فتح پر عوام اور پارٹی امیدوارملک معظم کلو کو مبارکُباد۔ عوام نے آٹا چینی چوروں کو مسترد کردیاہے۔ الحمداللہ یہ عوام کی طرف سے اس خدمت کا بھی اعتراف ہے جو مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور میں کی تھی۔ اور یہ ووٹ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی کا ووٹ ہے!
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 5, 2021

شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو پہلے سے بھی زیادہ جذبے اوررفتار سے پاکستان کی خدمت کریں گے، انہوں نے کامیاب انتخابی مہم چلانے پر تمام پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو بھی شاباش دی۔

اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو پہلے سے بھی زیادہ جذبے اوررفتار سے پاکستان کی خدمت کریں گے۔
کامیاب انتخابی مہم چلانے پر تمام پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو بھی شاباش https://t.co/2NMDPyhuQG
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 5, 2021

مریم نواز کی پی پی 84خوشاب ضمنی انتخاب میں ملک معظم شیر کلو کوفتح  کی مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بھی پی پی 84خوشاب کے ضمنی انتخاب میں ملک معظم شیر کلو کوفتح کی  مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہر شہر میں عوام نے نوازشریف کی فتح کا اعلان کردیا ہے،ہر صوبے سے نوازشریف کے بیانیہ کی تائید عوام کے حق حکمرانی کی فتح ہے ،نوازشریف کو مائنس کرنے والو!دیکھو اللّہ کے کام! صرف نوازشریف رہ گیا ہے باقی سب مائنس ہوچکے ہیں۔

ہر شہر میں عوام نے نوازشریف کی فتح کا اعلان کر دیا ہے۔ ہر صوبے سے نوازشریف کے بیانیہ کی تائید عوام کے حق حکمرانی کی فتح ہے
نوازشریف کو مائنس کرنے والو! دیکھو اللّہ کے کام! صرف نوازشریف رہ گیا ہے باقی سب مائنس ہوچکے ہیں۔ pic.twitter.com/Tb04OSI2D2
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 5, 2021

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ شیروں کو دلی مبارکباد، ملک معظم کلّو کو فتح بہت بہت مبارک ،خوشاب کے غیور عوام کا بہت بہت شکریہ۔ایک  کلو چینی کیلئے دربدر کی ٹھوکریں آپ کا مقدر نہیں ہو سکتیں،مسلم لیگ ن انشاءاللّہ قوم کو اچھےدن لوٹائےگی!

شیروں کو دلی مبارکباد۔ ملک معظم کلّو کو فتح بہت بہت مبارک۔ خوشاب کے غیور عوام کا بہت بہت شکریہ۔ ۱ کلو چینی کے لئے دربدر کی ٹھوکریں آپ کا مقدر نہیں ہو سکتیں۔مسلم لیگ ن انشاءاللّہ قوم کو اچھے دن لوٹائے گی! pic.twitter.com/dpJ3YRFHEo
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 5, 2021