Aaj TV English News - News

بھارت : 3 لاکھ 82 ہزار افراد کورونا کا شکار،آکسیجن کی قلت برقرار
بھارت میں کورونا کا قہر جاری ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید تین لاکھ بیاسی ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

مثبت کیسز کی شرح اٹھارہ اعشاریہ چھ فیصد ہوگئی، مزید تین ہزارسات سو تراسی افراد ہلاک ہوگئے،ویکسینیشن کا عمل بھی سست روی کا شکار ہے۔

اسپتالوں میں گنجائش اور آکسیجن کی قلت تاحال برقرار ہے،ادھر اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مودی سرکار کو وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ٹھرایا۔

راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ مودی حکومت وائرس کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔