Aaj TV English News - News

ایک دن میں ویکسین لگنے کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی، اسد عمر
اسلام آباد:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ ایک دن میں ویکسین لگنےکی تعداد 2لاکھ سےتجاوز کرگئی، لوگوں کے رجسٹرڈ کرنے کی رفتارمیں بھی اضافہ ہوا،رجسٹرڈ افراد کی تعدا 50لاکھ سے تجاوزکرگئی،آپ 40سال یااس سےزیادہ عمرکےہیں تو جلد رجسٹریشن کرائیں۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ کووڈ 19 ویکسن کی کھپت بڑھنے کے ساتھ ساتھ عوام کو یہ ویکسین لگانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،  الحمداللہ گزشتہ ایک دن میں ویکسین لگنےکی تعداد2لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

الحمد للہ ایک دن میں ویکسین لگنے کی تعداد کل 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی. لوگوں کے ریجسٹر کرنے کے رفتار میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب تک رجسٹر کرنے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. اگر 40 سال یا اس سے زیادہ عمر ہے تو جلد رجسٹر کریں. اور ساتھ میں حفاظتی اقدامات جاری رکھیں
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 5, 2021

اسد عمر نے مزید کہا کہ  لوگوں کے رجسٹر کرنے کی رفتار میں بھی اضافہ ہوا ہےاور اب تک رجسٹرڈ افراد کی تعدا50 لاکھ سے تجاوزکر گئی ، اگر40 سال یا اس سے زیادہ عمر ہے تو جلد رجسٹرکریں۔

کین سائینو ویکسین کی ایک لاکھ 20ہزار خوراکیں اسلام آباد پہنچ گئیں

دوسری جانب حکومت کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں سنگل ڈوز کین سائینو ویکسین کی ایک لاکھ 20ہزار خوراکیں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں۔

چین سے خصوصی طور پر پاکستان پہنچنے والی کین سائینو ویکسین حکومت کی طرف سے خریدی گئی  ہے،اس ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے پاکستان میں ہی ہو گی۔