Aaj TV English News - News

شہبازشریف نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی
لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکڑانک ووٹنگ کانظام تمام دنیا نے مستردکیا،الیکشن کمیشن بھی الیکڑانک مشین کو ناقابل عمل قرار دے چکاہے،انتخابی اصلاحات کا حساس کام پوری قوم  کےاعتماد سے ہوتا ہے، انتخابی اصلاحات فریقین کی مشاورت اوراتفاق سے ممکن ہوتی ہیں،حکومت نے پارلیمان کو 3سال سے تالا لگایا ہوا ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ ن لیگ نے 2018 پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے انتخابی اصلاحات کی تھیں، ہمارے دور میں ہونے والی انتخابی اصلاحات پر کسی کو اعتراض نہیں تھا،سب کے اتفاق رائے کا مظہر اور دستخط شدہ انتخابی اصلاحات کی وہ تاریخی دستاویز آج بھی موجود ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ جس وقت اپوزیشن مثبت انتخابی تجاویز اور میثاق معیشت کی بات کر رہی تھی تو این آر او کا شور کرکے ان کی توہین کی گئی۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی ساکھ انصاف، شفافیت اور قانون کی حکمرانی سے بہتر ہوتی ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ کے بجائے تباہ معیشت، مہنگائی،بے روزگاری سے مرتی عوام کی فکر کریں۔