Aaj TV English News - News

قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس دورہ زمبابوے کے بعد حتمی شکل دیے جانے کا امکان
قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ہو گی۔سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم اور نئے کنٹریکٹ یکم جولائی سے ملیں گے۔

سینٹرل کنٹریکٹ کودورہ زمبابوے کے بعد حتمی شکل دئیے جانے کا امکان ہے۔کنٹریکٹس کےلئے ہیڈ کوچ،چیف سلیکٹر،ڈائریکٹر انٹرنیشنل اور چیف ایگزیکٹو مشاورت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق عثمان شنواری اور افتخار احمد کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ کئے جانے کا امکان ہے۔

فاسٹ بولر حسن علی،آل راؤنڈر فہیم اشرف اور لیگ اسپنر عثمان قادر کو کنٹریکٹ ملیں گے جبکہ اسد شفیق، شان مسعود اور حارث سہیل کی تنزلی کا امکان ہے۔

حارث رؤف اور محمد حسنین کو سی کٹگری جبکہ فخر زمان کو کیٹیگری بی میں ترقی ملنے کا امکان ہے۔

ایک فارمیٹ کھیلنے والے اظہر علی کو اے سے بی کیٹیگری میں لانے کا امکان ہے۔

فواد عالم کی سی سے بی میں ترقی ہو گی جبکہ محمد نواز، عمران بٹ اور زاہد محمود پر بھی غور کیا جائے گا۔

محمد حفیظ نے فروری میں سی کٹگری لینے سے انکار کیا تھا،تاہم انہیں ایک بار پھر کنٹریکٹ کی پیشکش کی جائے گی۔