Aaj TV English News - News

'کوئی شک نہیں پی ٹی آئی کو اپنا گھر درست کرنیکی ضرورت'
وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی کو بھی اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو ٹارگٹ کرکے ہرایا گیا جبکہ ڈسکہ میں پنجاب حکومت نے آزاد ماحول فراہم کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں 40 ہزار ووٹوں کی گنتی کرتے کرتے صبح ہوگئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے الیکشن ریفارمز میں اگر ساتھ نہ دیا تو آئندہ بھی ایسے کئی الیکشن دیکھنا پڑیں گے۔