Aaj TV English News - News

یورپی یونین : پاکستان کو جی ایس پی پلس پر سوالات
یورپین یونین نے پاکستان کو جی ایس پلس کے حوالے سے اعتراضات اٹھائےدیئے۔

اجلاس میں پاکستان میں اظہاررائے پر پابندی کے حوالے سےتشویش کا اظہارکیاگیاہے پاکستان میں ایک کالعدم تنظیم کے فرانس مخالف بیانات اور احتجاج پر یورپین یونین کے  ممالک نے فرانس کو مکمل تعاون  کا یقین دلایا ہے۔

یورپین یونین کے تمام ممالک نے فرانس کو کہا ہے یورپین ممالک آپکے ساتھ کھڑے  ہیں ۔

یوروپی یونین نے پاکستان میں اظہار  رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے  حکومت پاکستان کو اقدامات کرنے کا کہا ہے،جبکہ پاکستان میں ایک مذہبی کالعدم تنظیم کے فرانس خلاف بیانات احتجاج پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

یوروپی یونین حکومت پاکستان کے اقدامات کا باغور جائزہ لے رہی ہے ۔