Aaj TV English News - News

خیبر پختونخوا: آکسیجن صرف کورونا مریضوں کو دینے کا اعلان
خیبرپختوںخوا کے ہسپتالوں میں آکسیجن صرف کورونا مریضوں کو دی جائے،محکمہ صحت نے اعلامیہ جاری کردیا۔

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال بڑھ گیا جس کے باعث اسپتالوں میں آکسیجن صرف کورونا مریضوں کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے آکسیجن کے موثر استعمال کے لئے نئی گائڈ لائن جاری کردی۔نئی گائڈ لائن سے آکسیجن کے بہاو کی موثر نگرانی یقینی بنائی جائے گی۔

محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق براہ راست یا دو گروپس کے سلینڈر مربوط کرکے انسٹال کئے جائیں،  کم پیداوار کے باعث آکسیجن کی اختیاری تقسیم معطل رہے گی۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے 14 فیصد مریضوں کو آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے،کسیجن گیس کو سلینڈر میں اسٹور کرکے اسپتالوں میں رکھا جائے۔