Aaj TV English News - News

شہبازشریف کا این اے249 کے ضمنی انتخاب میں حمایت پر عوام کا شکریہ
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے این اے 249کے ضمنی  انتخاب میں  حمایت پرعوام کا شکریہ ادا کیا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی برتری کو کیسے کم  کیا گیا یہ سب نے دیکھا، الیکشن کمیشن سے انصاف کی امید ہے۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے بیان میں این اے 249ضمنی الیکشن میں حمایت پرعوام کا شکریہ ادا کیا اور مفتاح اسماعیل کو شاندار کارکردگی پرخراج تحسین پیش کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پورے پاکستان نے دیکھا کہ مفتاح اسماعیل کی برتری کیسے کم ہوئی،یقین ہے الیکشن کمیشن انصاف اورشفافیت  کے تقاضے پورے کرے گا،این اے  249میں مسائل کے خاتمے کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے۔

شہباز شریف نے جمعیت علما اسلام  اور اے این پی کی طرف سے حمایت پر ان کے قائدین اور ووٹرز کا بھی شکریہ ادا کیا۔