Aaj TV English News - News

سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پانچواں ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد:جعلی اکاؤنٹس کیسزمیں پیر فت ہوئی ہے، ‏سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف پانچواں ریفرنس سماعت کیلئے مقرر  کردیا گیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس پر سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا۔

عدالت نے  ریفرنس میں نامزد ملزمان آصف علی زرداری اور اسٹینو گرافر مشتاق احمد کو 20 مئی کو طلب کیا ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری اور مشتاق احمد کی طلبی کے سمن جاری کردئیے۔

نیب کی جانب سے ریفرنس میں بتایا گیا ہے ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، گھر کی خریداری کیلئے آصف زرداری کے اسٹینوگرافر نے رقم دی،اسٹینو گرافر مشتاق کے اکاؤنٹ سے گھر کی خریداری کیلئے15 کروڑادا کےٓ گئے۔

ریفرنس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری کلفٹن کراچی کے گھر کی خود خریداری کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے۔