Aaj TV English News - News

'مکمل ویکسین لینے والے صرف بھیڑ والی جگہ پر ماسک لگائیں'
امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا سے جنگ میں غیر معمولی پیشرفت پر امریکی مرکز برائے تحفظ امراض (CDC) نے بڑا اعلان کیا ہے۔ مکمل ویکسین لینے والے صرف بھیڑ والی جگہ پر ماسک لگائیں ورنہ ضرورت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ میں نصف سے زائد بالغ افراد کو کورونا ویکسین لگنے کے بعد طبی حکام نے نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے افراد بعض اوقات بغیر ماسک کے باہر جاسکتے ہیں لیکن مجمع، کھیلوں کی سرگرمیوں اور دیگر اجتماعات میں ماسک پہننا ضروری ہوگا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ نئی ہدایات کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے ملک میں اٹھائے جانے والے اقدامات کا براہ راست نتیجہ ہے جبکہ  انہوں نے لوگوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل بھی کی۔