Aaj TV English News - News

کورونا، سیاحتی مقامات اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا فیصلہ،سرکلر جاری
کورونا وائرس کی تشویشناک ہوتی صورتحال کے پیش نظر عید کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر میں سیاحتی مقامات، پبلک ٹرانسپورٹ، پبلک پارکس  اور ہوٹل بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

این سی او سی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے سرکلر جاری کر دیا۔ عید الفطر گھر پر ہی گزارنا ہو گی، سیروتفریح کی اجازت نہیں ہوگی، حکومت نے تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت داخلہ نے نیشنل کمانڈ آینڈ اپریشن سنٹر کی ہدایت پر سرکلر جاری کر دیا، جس کے مطابق  8 مئی سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات، پبلک پارکس، ہوٹلز،شاپنگ مالز بند رہیں گے، شمالی علاقہ جات، مری، سوات، گلیات، سی ویو جانے والے راستے بند رہیں گے۔

عید تعطیلات کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل بند رہے گی،، صرف گلگت بلتستان کےشہریوں کو اپنےعلاقوں میں جانے کی اجازت ہوگی۔ وزارت داخلہ کے مطابق اعتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کیے جائیں گئے۔